فَلَمَّا جَآءَہُمۡ بِالۡحَقِّ مِنۡ عِنۡدِنَا قَالُوا اقۡتُلُوۡۤا اَبۡنَآءَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ وَ اسۡتَحۡیُوۡا نِسَآءَہُمۡ ؕ وَ مَا کَیۡدُ الۡکٰفِرِیۡنَ اِلَّا فِیۡ ضَلٰلٍ ﴿۲۵﴾

(25 - الغافر)

Qari:


And when he brought them the truth from Us, they said, "Kill the sons of those who have believed with him and keep their women alive." But the plan of the disbelievers is not except in error.

غرض جب وہ ان کے پاس ہماری طرف سے حق لے کر پہنچے تو کہنے لگے کہ جو اس کے ساتھ (خدا پر) ایمان لائے ہیں ان کے بیٹوں کو قتل کردو اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دو۔ اور کافروں کی تدبیریں بےٹھکانے ہوتی ہیں

[فَلَمَّا : پھر جب] [جَاۗءَهُمْ : وہ آئے انکے پاس] [بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ] [مِنْ عِنْدِنَا : ہماری طرف سے] [قَالُوا : انہوں نے کہا] [اقْتُلُوْٓا : تم قتل کردو] [اَبْنَاۗءَ: ان کے بیٹے] [ الَّذِيْنَ : وہ جو] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [مَعَهٗ : اس کے ساتھ] [وَاسْتَحْيُوْا : اور زندہ رہنے دو] [نِسَاۗءَهُمْ ۭ : انکی عورتیں (بیٹیاں] [وَمَا كَيْدُ : اور نہیں داؤ] [الْكٰفِرِيْنَ : کافروں کا] [اِلَّا : سوائے] [فِيْ ضَلٰلٍ : گمراہی میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer