| Qari: |
And Allah judges with truth, while those they invoke besides Him judge not with anything. Indeed, Allah - He is the Hearing, the Seeing.
اور خدا سچائی کے ساتھ حکم فرماتا ہے اور جن کو یہ لوگ پکارتے ہیں وہ کچھ بھی حکم نہیں دے سکتے۔ بےشک خدا سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے
[وَاللّٰهُ : اور اللہ] [يَـقْضِيْ : فیصلہ کرتا ہے] [بِالْحَقِّ ۭ : حق کے ساتھ] [وَالَّذِيْنَ : اور جولوگ] [يَدْعُوْنَ : پکارتے ہیں] [مِنْ دُوْنِهٖ : اس کے سوا] [لَا يَـقْضُوْنَ : نہیں فیصلے کرتے] [بِشَيْءٍ ۭ : کچھ بھی] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [هُوَ : وہ] [السَّمِيْعُ : سننے والا] [الْبَصِيْرُ : دیکھنے والا]