| Qari: |
This Day every soul will be recompensed for what it earned. No injustice today! Indeed, Allah is swift in account.
آج کے دن ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دیا جائے گا۔ آج (کسی کے حق میں) بےانصافی نہیں ہوگی۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے
[اَلْيَوْمَ : آج] [تُجْزٰى : بدلہ دیا جائے گا] [كُلُّ نَفْسٍۢ بِمَا : ہر شخص وہ جو] [كَسَبَتْ ۭ : اس نے کمایا (اعمال)] [لَا ظُلْمَ : نہیں ظلم [الْيَوْمَ ۭ : آج] [اِنَّ اللّٰهَ سَرِيْعُ : بیشک اللہ جلد] [الْحِسَابِ : حساب لینے والا]