| Qari: |
And We did not send before you, [O Muhammad], any of the messengers except that they ate food and walked in the markets. And We have made some of you [people] as trial for others - will you have patience? And ever is your Lord, Seeing.
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے پیغمبر بھیجے ہیں سب کھانا کھاتے تھے اور بازاروں میں چلتے پھرتے تھے۔ اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لئے آزمائش بنایا ہے۔ کیا تم صبر کرو گے۔ اور تمہارا پروردگار تو دیکھنے والا ہے
[وَمَآ: اور نہیں] [اَرْسَلْنَا: بھیجے ہم نے] [قَبْلَكَ: تم سے پہلے] [مِنَ: سے] [الْمُرْسَلِيْنَ: رسول (جمع)] [اِلَّآ: مگر] [اِنَّهُمْ: وہ یقیناً] [لَيَاْكُلُوْنَ: البتہ کھاتے تھے] [الطَّعَامَ: کھانا] [وَيَمْشُوْنَ: اور چلتے پھرتے تھے] [فِي الْاَسْوَاقِ: بازاروں میں] [وَجَعَلْنَا: اور ہم نے کیا (بنایا)] [بَعْضَكُمْ: تم میں سے بعض کو (کسی کو)] [لِبَعْضٍ: بعض (دوسروں کے لیے)] [فِتْنَةً: آزمائش] [اَتَصْبِرُوْنَ: کیا تم صبرو کرو گے] [وَكَانَ: اور ہے] [رَبُّكَ: تمہارا رب] [بَصِيْرًا: دیکھنے والا]