فَقَدۡ کَذَّبُوۡکُمۡ بِمَا تَقُوۡلُوۡنَ ۙ فَمَا تَسۡتَطِیۡعُوۡنَ صَرۡفًا وَّ لَا نَصۡرًا ۚ وَ مَنۡ یَّظۡلِمۡ مِّنۡکُمۡ نُذِقۡہُ عَذَابًا کَبِیۡرًا ﴿۱۹﴾

(19 - الفرقان)

Qari:


So they will deny you, [disbelievers], in what you say, and you cannot avert [punishment] or [find] help. And whoever commits injustice among you - We will make him taste a great punishment.

تو (کافرو) انہوں نے تو تم کو تمہاری بات میں جھٹلا دیا۔ پس (اب) تم (عذاب کو) نہ پھیر سکتے ہو۔ نہ (کسی سے) مدد لے سکتے ہو۔ اور جو شخص تم میں سے ظلم کرے گا ہم اس کو بڑے عذاب کا مزا چکھائیں گے

[فَقَدْ كَذَّبُوْكُمْ: پس انہوں نے تمہیں جھٹلا دیا] [بِمَا تَقُوْلُوْنَ: وہ جو تم کہتے تھے (تمہاری بات)] [فَمَا تَسْتَطِيْعُوْنَ: پس اب تم نہیں کرسکتے ہو] [صَرْفًا: پھیرنا] [وَّلَا نَصْرًا: اور نہ مددکرنا] [وَمَنْ: اور جو] [يَّظْلِمْ: وہ ظلم کرے گا] [مِّنْكُمْ: تم میں سے] [نُذِقْهُ: ہم چکھائیں گے اسے] [عَذَابًا: عذاب] [كَبِيْرًا: بڑا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer