Qari: |
To whom belongs the dominion of the heavens and the earth. And Allah, over all things, is Witness.
وہی جس کی آسمانوں اور زمین میں بادشاہت ہے۔ اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
[الَّذِيْ : وہ جو کہ] [لَهٗ : ا سکے لئے] [مُلْكُ : بادشاہت] [السَّمٰوٰتِ : آسمان (جمع)] [وَالْاَرْضِ ۭ : اور زمین] [وَاللّٰهُ : اور اللہ] [عَلٰي كُلِّ شَيْءٍ : ہر چیز پر] [شَهِيْدٌ: سامنے (باخبر)]