Qari: |
Indeed, those who have tortured the believing men and believing women and then have not repented will have the punishment of Hell, and they will have the punishment of the Burning Fire.
جن لوگوں نے مومن مردوں اور مومن عورتوں کو تکلیفیں دیں اور توبہ نہ کی ان کو دوزخ کا (اور) عذاب بھی ہوگا اور جلنے کا عذاب بھی ہوگا
[اِنَّ الَّذِيْنَ : بیشک وہ جو] [فَتَنُوا : تکلیفیں دیں] [الْمُؤْمِنِيْنَ : مومن (جمع) مرد] [وَالْمُؤْمِنٰتِ : مومن عورتیں] [ثُمَّ : پھر] [لَمْ يَتُوْبُوْا : انہوں نے توبہ نہ کی] [فَلَهُمْ : تو ان کے لئے] [عَذَابُ : عذاب] [جَهَنَّمَ : جہنم] [وَلَهُمْ : اور ان کے لئے] [عَذَابُ : عذاب] [الْحَرِيْقِ : جلنا]