Qari: |
But if you deviate after clear proofs have come to you, then know that Allah is Exalted in Might and Wise.
پھر اگر تم احکام روشن پہنچ جانے کے بعد لڑکھڑاجاؤ تو جان جاؤ کہ خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
[فَاِنْ: پھر اگر] [زَلَلْتُمْ: تم ڈگمگا گئے] [مِّنْۢ بَعْدِ: اس کے بعد] [مَا: جو] [جَاۗءَتْكُمُ: تمہارے پاس آئے] [الْبَيِّنٰتُ: واضح احکام] [فَاعْلَمُوْٓا: تو جان لو] [اَنَّ: کہ] [اللّٰهَ: اللہ] [عَزِيْزٌ: غالب] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]