Qari: |
Those who followed will say, "If only we had another turn [at worldly life] so we could disassociate ourselves from them as they have disassociated themselves from us." Thus will Allah show them their deeds as regrets upon them. And they are never to emerge from the Fire.
(یہ حال دیکھ کر) پیروی کرنے والے (حسرت سے) کہیں گے کہ اے کاش ہمیں پھر دنیا میں جانا نصیب ہو تاکہ جس طرح یہ ہم سے بیزار ہو رہے ہیں اسی طرح ہم بھی ان سے بیزار ہوں۔ اسی طرح خدا ان کے اعمال انہیں حسرت بنا کر دکھائے گااور وہ دوزخ سے نکل نہیں سکیں گے
[وَقَالَ: اور کہیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [اتَّبَعُوْا: پیروی کی] [لَوْ اَنَّ: کاش کہ] [لَنَا: ہمارے لیے] [كَرَّةً: دوبارہ] [فَنَتَبَرَّاَ: تو ہم بیزاری کرتے] [مِنْهُمْ: ان سے] [كَمَا: جیسے] [تَبَرَّءُوْا: انہوں نے بیزاری کی] [مِنَّا: ہم سے] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [يُرِيْهِمُ: انہیں دکھائے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [اَعْمَالَهُمْ: ان کے اعمال] [حَسَرٰتٍ: حسرتیں] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَمَا ھُمْ: اور نہیں وہ] [بِخٰرِجِيْنَ: نکلنے والے] [مِنَ النَّار: آگ سے]