اِذۡ تَبَرَّاَ الَّذِیۡنَ اتُّبِعُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اتَّبَعُوۡا وَ رَاَوُا الۡعَذَابَ وَ تَقَطَّعَتۡ بِہِمُ الۡاَسۡبَابُ ﴿۱۶۶﴾

(166 - البقرۃ)

Qari:


[And they should consider that] when those who have been followed disassociate themselves from those who followed [them], and they [all] see the punishment, and cut off from them are the ties [of relationship],

اس دن (کفر کے) پیشوا اپنے پیرووں سے بیزاری ظاہر کریں گے اور (دونوں) عذاب (الہیٰ) دیکھ لیں گے اور ان کے آپس کے تعلقات منقطع ہوجائیں گے

[اِذْ تَبَرَّاَ: جب بیزار ہوجائیں گے] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اتُّبِعُوْا: پیروی کی گئی] [مِنَ: سے] [الَّذِيْنَ: جنہوں نے] [اتَّبَعُوْا: پیروی کی] [وَرَاَوُا: اور وہ دیکھیں گے] [الْعَذَابَ: عذاب] [وَتَقَطَّعَتْ: اور کٹ جائیں گے] [بِهِمُ: ان سے] [الْاَسْـبَابُ: وسائل]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer