وَ اتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّ لَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّ لَا تَنۡفَعُہَا شَفَاعَۃٌ وَّ لَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾

(123 - البقرۃ)

Qari:


And fear a Day when no soul will suffice for another soul at all, and no compensation will be accepted from it, nor will any intercession benefit it, nor will they be aided.

اور اس دن سے ڈرو جب کوئی شخص کسی شخص کے کچھ کام نہ آئے، اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے اور نہ اس کو کسی کی سفارش کچھ فائدہ دے اور نہ لوگوں کو (کسی اور طرح کی) مدد مل سکے

[وَاتَّقُوْا: اور ڈرو] [يَوْمًا: وہ دن] [لَا تَجْزِي: بدلہ نہ ہو گا] [نَفْسٌ: کوئی شخص] [عَنْ نَفْسٍ: کسی شخص سے] [شَيْئًا: کچھ] [وَلَا يُقْبَلُ: اور نہ قبول کیا جائے گا] [مِنْهَا: اس سے] [عَدْلٌ: کوئی معاوضہ] [وَلَا تَنْفَعُهَا: اور نہ اسے نفع دے گی] [شَفَاعَةٌ: کوئی سفارش] [وَلَا هُمْ يُنْصَرُوْنَ: اور نہ ان مدد کی جائے گی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer