اَلَّذِیۡنَ اٰتَیۡنٰہُمُ الۡکِتٰبَ یَتۡلُوۡنَہٗ حَقَّ تِلَاوَتِہٖ ؕ اُولٰٓئِکَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ ؕ وَ مَنۡ یَّکۡفُرۡ بِہٖ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۱۲۱﴾٪

(121 - البقرۃ)

Qari:


Those to whom We have given the Book recite it with its true recital. They [are the ones who] believe in it. And whoever disbelieves in it - it is they who are the losers.

جن لوگوں کو ہم نے کتاب عنایت کی ہے، وہ اس کو (ایسا) پڑھتے ہیں جیسا اس کے پڑھنے کا حق ہے۔ یہی لوگ اس پر ایمان رکھنے والے ہیں، اور جو اس کو نہیں مانتے، وہ خسارہ پانے والے ہیں

[الَّذِينَ: جنہیں] [اٰتَيْنَاهُمُ: ہم نے دی] [الْكِتَابَ: کتاب] [يَتْلُوْنَهٗ: اس کی تلاوت کرتے ہیں] [حَقَّ: حق] [تِلَاوَتِهٖ: اس کی تلاوت] [اُولٰئِکَ: وہی لوگ] [يُؤْمِنُوْنَ: ایمان رکھتے ہیں] [بِهٖ: اس پر] [وَ مَنْ: اور جو] [يَكْفُرْ بِهٖ: انکار کریں اسکا] [فَاُولٰئِکَ: وہی] [هُمُ الْخَاسِرُوْنَ: وہ خسارہ پانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer