اِنَّکُمۡ لَتَاۡتُوۡنَ الرِّجَالَ شَہۡوَۃً مِّنۡ دُوۡنِ النِّسَآءِ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ مُّسۡرِفُوۡنَ ﴿۸۱﴾

(81 - الاعراف)

Qari:


Indeed, you approach men with desire, instead of women. Rather, you are a transgressing people."

یعنی خواہش نفسانی پورا کرنے کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر لونڈوں پر گرتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ حد سے نکل جانے والے ہو

[اِنَّكُمْ: بیشک تم] [لَتَاْتُوْنَ: جاتے ہو] [الرِّجَالَ: مرد (جمع)] [شَهْوَةً: شہوت سے] [مِّنْ دُوْنِ: علاوہ (چھوڑ کر)] [النِّسَاۗءِ: عورتیں] [بَلْ: بلکہ] [اَنْتُمْ: تم] [قَوْمٌ: لوگ] [مُّسْرِفُوْنَ: حد سے گزر جانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer