فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ الَّذِیۡنَ مَعَہٗ بِرَحۡمَۃٍ مِّنَّا وَ قَطَعۡنَا دَابِرَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَ مَا کَانُوۡا مُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٪۷۲﴾

(72 - الاعراف)

Qari:


So We saved him and those with him by mercy from Us. And We eliminated those who denied Our signs, and they were not [at all] believers.

پھر ہم نے ہود کو اور جو لوگ ان کے ساتھ تھے ان کو نجات بخشی اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا تھا ان کی جڑ کاٹ دی اور وہ ایمان لانے والے تھے ہی نہیں

[فَاَنْجَيْنٰهُ: تو ہم نے اسے نجات دی (بچا لیا)] [وَالَّذِيْنَ: اور وہ لوگ جو] [مَعَهٗ: اس کے ساتھ] [بِرَحْمَةٍ: رحمت سے] [مِّنَّا: اپنی] [وَقَطَعْنَا: اور ہم نے کاٹ دی] [دَابِرَ: جڑ] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات] [وَمَا: اور نہ] [كَانُوْا: تھے] [مُؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer