قَالَ قَدۡ وَقَعَ عَلَیۡکُمۡ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ رِجۡسٌ وَّ غَضَبٌ ؕ اَتُجَادِلُوۡنَنِیۡ فِیۡۤ اَسۡمَآءٍ سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ اَنۡتُمۡ وَ اٰبَآؤُکُمۡ مَّا نَزَّلَ اللّٰہُ بِہَا مِنۡ سُلۡطٰنٍ ؕ فَانۡتَظِرُوۡۤا اِنِّیۡ مَعَکُمۡ مِّنَ الۡمُنۡتَظِرِیۡنَ ﴿۷۱﴾

(71 - الاعراف)

Qari:


[Hud] said, "Already have defilement and anger fallen upon you from your Lord. Do you dispute with me concerning [mere] names you have named them, you and your fathers, for which Allah has not sent down any authority? Then wait; indeed, I am with you among those who wait."

ہود نے کہا تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر عذاب اور غضب کا (نازل ہونا) مقرر ہو چکا ہے۔ کیا تم مجھ سے ایسے ناموں کے بارے میں جھگڑتے ہو جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے (اپنی طرف سے) رکھ لئے ہیں۔ جن کی خدا نے کوئی سند نازل نہیں کی۔ تو تم بھی انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں

[قَالَ: اس نے کہا] [قَدْ وَقَعَ: البتہ پڑ گیا] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكُمْ: تمہارا رب] [رِجْسٌ: عذاب] [وَّغَضَبٌ: اور غضب] [اَتُجَادِلُوْنَنِيْ: کیا تم جھگڑتے ہو مجھ سے] [فِيْٓ: میں] [اَسْمَاۗءٍ: نام (جمع)] [سَمَّيْتُمُوْهَآ: تم نے ان کے رکھ لیے ہیں] [اَنْتُمْ: تم] [وَاٰبَاۗؤُكُمْ: اور تمہارے باپ دادا] [مَّا نَزَّلَ: نہیں نازل کی] [اللّٰهُ: اللہ] [بِهَا: اس کے لیے] [مِنْ: کوئی] [سُلْطٰنٍ: سند] [فَانْتَظِرُوْٓا: سو تم انتظار کرو] [اِنِّىْ: بیشک میں] [مَعَكُمْ: تمہارے ساتھ] [مِّنَ: سے] [الْمُنْتَظِرِيْنَ: انتظار کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer