قَالَ یٰقَوۡمِ لَیۡسَ بِیۡ ضَلٰلَۃٌ وَّ لٰکِنِّیۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۱﴾

(61 - الاعراف)

Qari:


[Noah] said, "O my people, there is not error in me, but I am a messenger from the Lord of the worlds."

انہوں نے کہا اے قوم مجھ میں کسی طرح کی گمراہی نہیں ہے بلکہ میں پروردگار عالم کا پیغمبر ہوں

[قَالَ: اس نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [لَيْسَ: نہیں] [بِيْ: میرے اندر] [ضَلٰلَةٌ: کچھ بھی گمراہی] [وَّلٰكِنِّيْ: اور لیکن میں] [رَسُوْلٌ: بھیجا ہوا] [مِّنْ: سے] [رَّبِّ: رب] [الْعٰلَمِيْنَ: سارے جہان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer