Qari: |
Said the eminent among his people, "Indeed, we see you in clear error."
تو جو ان کی قوم میں سردار تھے وہ کہنے لگے کہ ہم تمہیں صریح گمراہی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں
[قَالَ: بولے] [الْمَلَاُ: سردار] [مِنْ: سے] [قَوْمِهٖٓ: اس کی قوم] [اِنَّا: بیشک ہم] [لَنَرٰكَ: البتہ تجھے دیکھتے ہیں] [فِيْ: میں] [ضَلٰلٍ: گمراہی] [مُّبِيْنٍ: کھلی]