اَلَہُمۡ اَرۡجُلٌ یَّمۡشُوۡنَ بِہَاۤ ۫ اَمۡ لَہُمۡ اَیۡدٍ یَّبۡطِشُوۡنَ بِہَاۤ ۫ اَمۡ لَہُمۡ اَعۡیُنٌ یُّبۡصِرُوۡنَ بِہَاۤ ۫ اَمۡ لَہُمۡ اٰذَانٌ یَّسۡمَعُوۡنَ بِہَا ؕ قُلِ ادۡعُوۡا شُرَکَآءَکُمۡ ثُمَّ کِیۡدُوۡنِ فَلَا تُنۡظِرُوۡنِ ﴿۱۹۵﴾

(195 - الاعراف)

Qari:


Do they have feet by which they walk? Or do they have hands by which they strike? Or do they have eyes by which they see? Or do they have ears by which they hear? Say, [O Muhammad], "Call your 'partners' and then conspire against me and give me no respite.

بھلا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلیں یا ہاتھ ہیں جن سے پکڑیں یا آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا کان ہیں جن سے سنیں؟ کہہ دو کہ اپنے شریکوں کو بلالو اور میرے بارے میں (جو) تدبیر (کرنی ہو) کرلو اور مجھے کچھ مہلت بھی نہ دو (پھر دیکھو کہ وہ میرا کیا کرسکتے ہیں)

[اَلَهُمْ: کیا ان کے] [اَرْجُلٌ: پاؤں (جمع)] [يَّمْشُوْنَ: وہ چلتے ہیں] [بِهَآ: ان سے] [اَمْ: یا] [لَهُمْ: ان کے] [اَيْدٍ: ہاتھ] [يَّبْطِشُوْنَ: وہ پکڑتے ہیں] [بِهَآ: ان سے] [اَمْ: یا] [لَهُمْ: ان کی] [اَعْيُنٌ: آنکھیں] [يُّبْصِرُوْنَ: دیکھتے ہیں] [بِهَآ: ان سے] [اَمْ لَهُمْ: یا ان کے] [اٰذَانٌ: یا ان کے] [يَّسْمَعُوْنَ: سنتے ہیں] [بِهَا: ان سے] [قُلِ: کہدیں] [ادْعُوْا: پکارو] [شُرَكَاۗءَكُمْ: اپنے شریک] [ثُمَّ: پھر] [كِيْدُوْنِ: مجھ پر داؤ چلو] [فَلَا تُنْظِرُوْنِ: پس نہ دو مجھے مہلت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer