وَ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ لَہُمۡ نَصۡرًا وَّ لَاۤ اَنۡفُسَہُمۡ یَنۡصُرُوۡنَ ﴿۱۹۲﴾

(192 - الاعراف)

Qari:


And the false deities are unable to [give] them help, nor can they help themselves.

اور نہ ان کی مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں

[وَلَا يَسْتَطِيْعُوْنَ: وہ قدرت نہیں رکھتے] [لَهُمْ: ان کی] [نَصْرًا: مدد] [وَّلَآ: اور نہ] [اَنْفُسَهُمْ: خود اپنی] [يَنْصُرُوْنَ: مدد کرتے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer