And I will give them time. Indeed, my plan is firm.
اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر (بڑی) مضبوط ہے
[وَاُمْلِيْ: اور میں ڈھیل دوں گا] [لَهُمْ: ان کے لیے] [اِنَّ: بیشک] [كَيْدِيْ: میری خفیہ تدبیر] [مَتِيْنٌ: پختہ]