Qari: |
Who wants to expel you from your land [through magic], so what do you instruct?"
اس کا ارادہ یہ ہے کہ تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔ بھلا تمہاری کیا صلاح ہے؟
[يُّرِيْدُ: چاہتا ہے] [اَنْ: کہ] [يُّخْرِجَكُمْ: تمہیں نکال دے] [مِّنْ: سے] [اَرْضِكُمْ: تمہاری سرزمین] [فَمَاذَا: تو اب کیا] [تَاْمُرُوْنَ: کہتے ہو]