Qari: |
[Pharaoh] said, "If you have come with a sign, then bring it forth, if you should be of the truthful."
فرعون نے کہا اگر تم نشانی لے کر آئے ہو تو اگر سچے ہو تو لاؤ (دکھاؤ)
[قَالَ: بولا] [اِنْ: اگر] [كُنْتَ: تو] [جِئْتَ: لایا ہے] [بِاٰيَةٍ: کوئی نشانی] [فَاْتِ بِهَآ: تو وہ لے آ] [اِنْ: اگر] [كُنْتَ: تو ہے] [مِنَ: سے] [الصّٰدِقِيْنَ: سچے]