Qari: |
[Who is] obligated not to say about Allah except the truth. I have come to you with clear evidence from your Lord, so send with me the Children of Israel."
مجھ پر واجب ہے کہ خدا کی طرف سے جو کچھ کہوں سچ ہی کہوں۔ میں تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں۔ سو بنی اسرائیل کو میرے ساتھ جانے کی رخصت دے دیجیے
[حَقِيْقٌ: شایان] [عَلٰٓي: پر] [اَنْ: کہ] [لَّآ اَقُوْلَ: میں نہ کہوں] [عَلَي: پر] [اللّٰهِ: اللہ] [اِلَّا الْحَقَّ: مگر حق] [قَدْ جِئْتُكُمْ بِبَيِّنَةٍ: تحقیق تمہارے پاس لایا ہوں نشانیاں] [مِّنْ: سے] [رَّبِّكُمْ: تمہارا رب] [فَاَرْسِلْ: پس بھیج دے] [مَعِيَ: میرے ساتھ] [بَنِيْٓ اِ سْرَاۗءِيْلَ: بنی اسرائیل]