وَ اَلَّفَ بَیۡنَ قُلُوۡبِہِمۡ ؕ لَوۡ اَنۡفَقۡتَ مَا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا مَّاۤ اَلَّفۡتَ بَیۡنَ قُلُوۡبِہِمۡ وَ لٰکِنَّ اللّٰہَ اَلَّفَ بَیۡنَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ عَزِیۡزٌ حَکِیۡمٌ ﴿۶۳﴾

(63 - الانفال)

Qari:


And brought together their hearts. If you had spent all that is in the earth, you could not have brought their hearts together; but Allah brought them together. Indeed, He is Exalted in Might and Wise.

اور ان کے دلوں میں الفت پیدا کردی۔ اور اگر تم دنیا بھر کی دولت خرچ کرتے تب بھی ان کے دلوں میں الفت نہ پیدا کرسکتے۔ مگر خدا ہی نے ان میں الفت ڈال دی۔ بےشک وہ زبردست (اور) حکمت والا ہے

[وَاَلَّفَ: اور الفت ڈال دی] [بَيْنَ: درمیان۔ میں] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [لَوْ: اگر] [اَنْفَقْتَ: تم خرچ کرتے] [مَا: جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [جَمِيْعًا: سب کچھ] [مَّآ: نہ] [اَلَّفْتَ: الفت ڈال سکتے] [بَيْنَ: میں] [قُلُوْبِهِمْ: ان کے دل] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اللّٰهَ: اللہ] [اَلَّفَ: الفت ڈالدی] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [عَزِيْزٌ: غالب] [حَكِيْمٌ: حکمت والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer