Qari: |
But if they intend to deceive you - then sufficient for you is Allah. It is He who supported you with His help and with the believers
اور اگر یہ چاہیں کہ تم کو فریب دیں تو خدا تمہیں کفایت کرے گا۔ وہی تو ہے جس نے تم کو اپنی مدد سے اور مسلمانوں (کی جمعیت) سے تقویت بخشی
[وَاِنْ: اور اگر] [يُّرِيْدُوْٓا: وہ چاہیں] [اَنْ: کہ] [يَّخْدَعُوْكَ: تمہیں دھوکہ دیں] [فَاِنَّ: تو بیشک] [حَسْبَكَ: تمہارے لیے کافی] [اللّٰهُ: اللہ] [هُوَ: وہ] [الَّذِيْٓ: جس نے] [اَيَّدَكَ: تمہیں زور دیا] [بِنَصْرِهٖ: اپنی مدد سے] [وَبِالْمُؤْمِنِيْنَ: اور مسلمانوں سے]