فَاِمَّا تَثۡقَفَنَّہُمۡ فِی الۡحَرۡبِ فَشَرِّدۡ بِہِمۡ مَّنۡ خَلۡفَہُمۡ لَعَلَّہُمۡ یَذَّکَّرُوۡنَ ﴿۵۷﴾

(57 - الانفال)

Qari:


So if you, [O Muhammad], gain dominance over them in war, disperse by [means of] them those behind them that perhaps they will be reminded.

اگر تم ان کو لڑائی میں پاؤ تو انہیں ایسی سزا دو کہ جو لوگ ان کے پس پشت ہیں وہ ان کو دیکھ کر بھاگ جائیں عجب نہیں کہ ان کو (اس سے) عبرت ہو

[فَاِمَّا: پس اگر] [تَثْقَفَنَّهُمْ: تم انہیں پاؤ] [فِي الْحَرْبِ: جنگ میں] [فَشَرِّدْ: تو بھگا دو] [بِهِمْ: ان کے ذریعہ] [مَّنْ: جو] [خَلْفَهُمْ: ان کے پیچھے] [لَعَلَّهُمْ: عجب نہیں کہ وہ] [يَذَّكَّرُوْنَ: عبرت پکڑیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer