اَلَّذِیۡنَ عٰہَدۡتَّ مِنۡہُمۡ ثُمَّ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَہُمۡ فِیۡ کُلِّ مَرَّۃٍ وَّ ہُمۡ لَا یَتَّقُوۡنَ ﴿۵۶﴾

(56 - الانفال)

Qari:


The ones with whom you made a treaty but then they break their pledge every time, and they do not fear Allah.

جن لوگوں سے تم نے (صلح کا) عہد کیا ہے پھر وہ ہر بار اپنے عہد کو توڑ ڈالتے ہیں اور (خدا سے) نہیں ڈرتے

[اَلَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [عٰهَدْتَّ: تم نے معاہدہ کیا] [مِنْهُمْ: ان سے] [ثُمَّ: پھر] [يَنْقُضُوْنَ: توڑ دیتے ہیں] [عَهْدَهُمْ: اپنا معاہدہ] [فِيْ: میں] [كُلِّ مَرَّةٍ: ہر بار] [وَّهُمْ: اور وہ] [لَا يَتَّقُوْنَ: ڈرتے نہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer