Qari: |
And We gave him Isaac and Jacob in addition, and all [of them] We made righteous.
اور ہم نے ابراہیم کو اسحق عطا کئے۔ اور مستزاد برآں یعقوب۔ اور سب کو نیک بخت کیا
[وَوَهَبْنَا: اور ہم نے عطا کیا] [لَهٗٓ: اس کو] [اِسْحٰقَ: اسحق] [وَيَعْقُوْبَ: اور یعقوب] [نَافِلَةً: پوتا] [وَكُلًّا: اور سب] [جَعَلْنَا: ہم نے بنایا] [صٰلِحِيْنَ: صالح (نیکو کار)]