وَ اَرَادُوۡا بِہٖ کَیۡدًا فَجَعَلۡنٰہُمُ الۡاَخۡسَرِیۡنَ ﴿ۚ۷۰﴾

(70 - الانبیآء)

Qari:


And they intended for him harm, but We made them the greatest losers.

اور ان لوگوں نے برا تو ان کا چاہا تھا مگر ہم نے ان ہی کو نقصان میں ڈال دیا

[وَاَرَادُوْا: اور انہوں نے ارادہ کیا] [بِهٖ؛اس کے ساتھ] [كَيْدًا: فریب] [فَجَعَلْنٰهُمُ: تو ہم نے انہیں کردیا] [الْاَخْسَرِيْنَ: بہت خسارہ پانیوالے (زیاں کار)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer