Qari: |
Allah said, "O fire, be coolness and safety upon Abraham."
ہم نے حکم دیا اے آگ سرد ہوجا اور ابراہیم پر (موجب) سلامتی (بن جا)
[قُلْنَا: ہم نے حکم دیا] [يٰنَارُكُـوْنِيْ: اے آگ تو ہو جا] [بَرْدًا: ٹھنڈی] [وَّسَلٰمًا: اور سلامتی] [عَلٰٓي: پر] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم]