قَالَ اَفَتَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَنۡفَعُکُمۡ شَیۡئًا وَّ لَا یَضُرُّکُمۡ ﴿ؕ۶۶﴾

(66 - الانبیآء)

Qari:


He said, "Then do you worship instead of Allah that which does not benefit you at all or harm you?

(ابراہیم نے) کہا پھر تم خدا کو چھوڑ کر کیوں ایسی چیزوں کو پوجتے ہو جو نہ تمہیں کچھ فائدہ دے سکیں اور نقصان پہنچا سکیں؟

[قَالَ: اس نے کہا] [اَفَتَعْبُدُوْنَ: کیا پھر تم پرستش کرتے ہو] [مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ: اللہ کے سوا] [مَا: جو] [لَا يَنْفَعُكُمْ: نہ تمہیں نفع پہنچا سکیں] [شَـيْــــًٔا: کچھ] [وَّلَا يَضُرُّكُمْ: اور نہ نقصان پہنچا سکیں تمہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer