اَلَمۡ یَرَوۡا کَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنۡ قَبۡلِہِمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ مَّکَّنّٰہُمۡ فِی الۡاَرۡضِ مَا لَمۡ نُمَکِّنۡ لَّکُمۡ وَ اَرۡسَلۡنَا السَّمَآءَ عَلَیۡہِمۡ مِّدۡرَارًا ۪ وَّ جَعَلۡنَا الۡاَنۡہٰرَ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہِمۡ فَاَہۡلَکۡنٰہُمۡ بِذُنُوۡبِہِمۡ وَ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قَرۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿۶﴾

(6 - الانعام)

Qari:


Have they not seen how many generations We destroyed before them which We had established upon the earth as We have not established you? And We sent [rain from] the sky upon them in showers and made rivers flow beneath them; then We destroyed them for their sins and brought forth after them a generation of others.

کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم نے ان سے پہلے کتنی امتوں کو ہلاک کر دیا جن کے پاؤں ملک میں ایسے جما دیئے تھے کہ تمہارے پاؤں بھی ایسے نہیں جمائے اور ان پر آسمان سے لگاتار مینہ برسایا اور نہریں بنا دیں جو ان کے (مکانوں کے) نیچے بہہ رہی تھیں پھر ان کو ان کے گناہوں کے سبب ہلاک کر دیا اور ان کے بعد اور امتیں پیدا کر دیں

[اَلَمْ يَرَوْا: کیا انہوں نے نہیں دیکھا] [كَمْ: کتنی] [اَهْلَكْنَا: ہم نے ہلاک کردیں] [مِنْ: سے] [قَبْلِهِمْ: ان سے قبل] [مِّنْ: سے] [قَرْنٍ: امتیں] [مَّكَّنّٰهُمْ: ہم نے انہیں جما دیا تھا] [فِي الْاَرْضِ: زمین (ملک) میں] [مَا: جو] [لَمْ نُمَكِّنْ: نہیں جمایا] [لَّكُمْ: تمہیں] [وَاَرْسَلْنَا: اور ہم نے بھیجا] [السَّمَاۗءَ: بادل] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [مِّدْرَارًا: موسلا دھار] [وَّجَعَلْنَا: اور ہم نے بنائیں] [الْاَنْھٰرَ: نہریں] [تَجْرِيْ: بہتی ہیں] [مِنْ: سے] [تَحْتِهِمْ: ان کے نیچے] [فَاَهْلَكْنٰهُمْ: پھر ہم نے انہیں ہلاک کیا] [بِذُنُوْبِهِمْ: ان کے گناہوں کے سبب] [وَاَنْشَاْنَا: اور ہم نے کھڑی کیں] [مِنْ: سے] [بَعْدِهِمْ: ان کے بعد] [قَرْنًا: امتیں] [اٰخَرِيْنَ: دوسری]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer