فَقَدۡ کَذَّبُوۡا بِالۡحَقِّ لَمَّا جَآءَہُمۡ ؕ فَسَوۡفَ یَاۡتِیۡہِمۡ اَنۡۢبٰٓؤُا مَا کَانُوۡا بِہٖ یَسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۵﴾

(5 - الانعام)

Qari:


For they had denied the truth when it came to them, but there is going to reach them the news of what they used to ridicule.

جب ان کے پاس حق آیا تو اس کو بھی جھٹلا دیا سو ان کو ان چیزوں کا جن سے یہ استہزا کرتے ہیں عنقریب انجام معلوم ہو جائے گا

[فَقَدْ كَذَّبُوْا: پس بیشک انہوں نے جھٹلایا] [بِالْحَقِّ: حق کو] [لَمَّا: جب] [جَاۗءَهُمْ: ان کے پاس آیا] [فَسَوْفَ: سو جلد] [يَاْتِيْهِمْ: ان کے پاس آجائے گی] [اَنْۢبٰۗـؤُا: خبر (حقیقت)] [مَا كَانُوْا: جو وہ تھے] [بِهٖ: اس کا] [يَسْتَهْزِءُوْنَ: مذاق اڑاتے وہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer