Qari: |
But those who deny Our verses are deaf and dumb within darknesses. Whomever Allah wills - He leaves astray; and whomever He wills - He puts him on a straight path.
اور جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا وہ بہرے اور گونگے ہیں (اس کے علاوہ) اندھیرے میں (پڑے ہوئے) جس کو خدا چاہے گمراہ کردے اور جسے چاہے سیدھے رستے پر چلا دے
[وَ: اور] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو کہ] [كَذَّبُوْا: انہوں نے جھٹلایا] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات] [صُمٌّ: بہرے] [وَّبُكْمٌ: اور گونگے] [فِي: میں] [الظُّلُمٰتِ: اندھیرے] [مَنْ: جو۔ جس] [يَّشَاِ: چاہے] [اللّٰهُ: اللہ] [يُضْلِلْهُ: اسے گمراہ کردے] [وَمَنْ يَّشَاْ: اور جسے چاہے] [يَجْعَلْهُ: اسے کردے (چلادے)] [عَلٰي: پر] [صِرَاطٍ: راستہ] [مُّسْتَقِيْمٍ: سیدھا]