Qari: |
So be patient, [O Muhammad], as were those of determination among the messengers and do not be impatient for them. It will be - on the Day they see that which they are promised - as though they had not remained [in the world] except an hour of a day. [This is] notification. And will [any] be destroyed except the defiantly disobedient people?
پس (اے محمدﷺ) جس طرح اور عالی ہمت پیغمبر صبر کرتے رہے ہیں اسی طرح تم بھی صبر کرو اور ان کے لئے (عذاب) جلدی نہ مانگو۔ جس دن یہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو (خیال کریں گے کہ) گویا (دنیا میں) رہے ہی نہ تھے مگر گھڑی بھر دن۔ (یہ قرآن) پیغام ہے۔ سو (اب) وہی ہلاک ہوں گے جو نافرمان تھے
[فَاصْبِرْ : پس آپ صبر کریں] [كَمَا صَبَرَ : جیسے صبر کیا] [اُولُوا الْعَزْمِ : اولوالعزم] [مِنَ الرُّسُلِ : رسولوں نے، سے] [وَلَا تَسْتَعْجِلْ : اور جلدی نہ کریں] [لَّهُمْ ۭ: ان کے لئے] [ كَاَنَّهُمْ : گویا کہ وہ] [يَوْمَ يَرَوْنَ : جس دن دیکھیں گے] [مَا : جس کا] [يُوْعَدُوْنَ ۙ: و عدہ کیا جاتا ہے ان سے] [ لَمْ يَلْبَثُوْٓا : وہ نہیں ٹھہرے] [اِلَّا : مگر، صرف] [سَاعَةً : ایک گھڑی] [مِّنْ نَّهَارٍ ۭ: دن کی] [ بَلٰــغٌ ۚ: پہنچانا][ فَهَلْ : پس نہیں] [يُهْلَكُ : ہلاک ہوں گے] [اِلَّا : مگر ] [الْقَوْمُ : لوگ] [الْفٰسِقُوْنَ: نافرمان]