وَ یَوۡمَ یُعۡرَضُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا عَلَی النَّارِ ؕ اَلَیۡسَ ہٰذَا بِالۡحَقِّ ؕ قَالُوۡا بَلٰی وَ رَبِّنَا ؕ قَالَ فَذُوۡقُوا الۡعَذَابَ بِمَا کُنۡتُمۡ تَکۡفُرُوۡنَ ﴿۳۴﴾

(34 - الاحقاف)

Qari:


And the Day those who disbelieved are exposed to the Fire [it will be said], "Is this not the truth?" They will say, "Yes, by our Lord." He will say, "Then taste the punishment because you used to disbelieve."

اور جس روز آگ کے سامنے کئے جائیں گے (اور کہا جائے گا) کیا یہ حق نہیں ہے؟ تو کہیں گے کیوں نہیں ہمارے پروردگار کی قسم (حق ہے) حکم ہوگا کہ تم جو (دنیا میں) انکار کیا کرتے تھے (اب) عذاب کے مزے چکھو

[وَيَوْمَ : اور جس دن] [يُعْرَضُ : پیش کئے جائیں گے] [الَّذِيْنَ : جنہوں نے] [كَفَرُوْا : کفر کیا] [عَلَي النَّارِ ۭ: آگ کے سامنے] [اَلَيْسَ : کیا نہیں] [ھٰذَا : یہ] [بِالْحَقِّ ۭ: حق] [ قَالُوْا : وہ کہیں گے] [بَلٰي : ہاں] [وَرَبِّنَا ۭ : ہمارے رب کی قسم] [قَالَ : وہ فرمائے گا] [فَذُوْقُوا : پس تم چکھو] [الْعَذَابَ : عذاب] [بِمَا : وہ جس] [كُنْتُمْ تَكْفُرُوْنَ : تم انکار کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer