وَ مَکَرُوۡا وَ مَکَرَ اللّٰہُ ؕ وَ اللّٰہُ خَیۡرُ الۡمٰکِرِیۡنَ ﴿٪۵۴﴾

(54 - آل عمران)

Qari:


And the disbelievers planned, but Allah planned. And Allah is the best of planners.

اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے بارے میں ایک) چال چلے اور خدا بھی (عیسیٰ کو بچانے کے لیے) چال چلا اور خدا خوب چال چلنے والا ہے

[وَمَكَرُوْا: اور انہوں نے مکر کیا] [وَ: اور] [مَكَرَ: خفیہ تدبیر کی] [اللّٰهُ: اللہ] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [خَيْرُ: بہتر] [الْمٰكِرِيْنَ: تدبیر کرنیوالے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer