رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا بِمَاۤ اَنۡزَلۡتَ وَ اتَّبَعۡنَا الرَّسُوۡلَ فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۵۳﴾

(53 - آل عمران)

Qari:


Our Lord, we have believed in what You revealed and have followed the messenger Jesus, so register us among the witnesses [to truth]."

اے پروردگار جو (کتاب) تو نے نازل فرمائی ہے ہم اس پر ایمان لے آئے اور (تیرے) پیغمبر کے متبع ہو چکے تو ہم کو ماننے والوں میں لکھ رکھ

[رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [بِمَآ: جو] [اَنْزَلْتَ: تونے نازل کیا] [وَاتَّبَعْنَا: اور ہم نے پیروی کی] [الرَّسُوْلَ: رسول] [فَاكْتُبْنَا: سو تو ہمیں لکھ لے] [مَعَ: ساتھ] [الشّٰهِدِيْنَ: گواہی دینے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer