مِنۡ قَبۡلُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ اَنۡزَلَ الۡفُرۡقَانَ ۬ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ لَہُمۡ عَذَابٌ شَدِیۡدٌ ؕ وَ اللّٰہُ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿۴﴾

(4 - آل عمران)

Qari:


Before, as guidance for the people. And He revealed the Qur'an. Indeed, those who disbelieve in the verses of Allah will have a severe punishment, and Allah is exalted in Might, the Owner of Retribution.

(یعنی) لوگوں کی ہدایت کے لیے پہلے (تورات اور انجیل اتاری) اور (پھر قرآن جو حق اور باطل کو) الگ الگ کر دینے والا (ہے) نازل کیا جو لوگ خدا کی آیتوں کا انکار کرتے ہیں ان کو سخت عذاب ہوگا اور خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے

[مِنْ قَبْلُ: اس سے پہلے] [ھُدًى: ہدایت] [لِّلنَّاسِ: لوگوں کے لیے] [وَاَنْزَلَ: اور اتارا] [الْفُرْقَانَ: فرقان] [اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: جنہوں نے] [كَفَرُوْا: انکار کیا] [بِاٰيٰتِ: آیتوں سے] [اللّٰهِ: اللہ] [لَھُمْ: ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [شَدِيْدٌ: سخت] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [عَزِيْزٌ: زبردست] [ذُو انْتِقَامٍ: بدلہ لینے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer