Qari: |
He has sent down upon you, [O Muhammad], the Book in truth, confirming what was before it. And He revealed the Torah and the Gospel.
اس نے (اے محمدﷺ) تم پر سچی کتاب نازل کی جو پہلی (آسمانی) کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اسی نے تورات اور انجیل نازل کی
[نَزَّلَ: اس نے اتاری] [عَلَيْكَ: آپ پر] [الْكِتٰبَ: کتاب] [بِالْحَقِّ: حق کے ساتھ] [مُصَدِّقًا: تصدیق کرتی] [لِّمَا: اس کے لیے جو] [بَيْنَ يَدَيْهِ: اس سے پہلی] [وَاَنْزَلَ: اور اس نے اتاری] [التَّوْرٰىةَ: توریت] [وَالْاِنْجِيْلَ: اور انجیل]