وَ لَا یَحۡسَبَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنَّمَا نُمۡلِیۡ لَہُمۡ خَیۡرٌ لِّاَنۡفُسِہِمۡ ؕ اِنَّمَا نُمۡلِیۡ لَہُمۡ لِیَزۡدَادُوۡۤا اِثۡمًا ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۱۷۸﴾

(178 - آل عمران)

Qari:


And let not those who disbelieve ever think that [because] We extend their time [of enjoyment] it is better for them. We only extend it for them so that they may increase in sin, and for them is a humiliating punishment.

اور کافر لوگ یہ نہ خیال کریں کہ ہم جو ان کو مہلت دیئے جاتے ہیں تو یہ ان کے حق میں اچھا ہے۔ (نہیں بلکہ) ہم ان کو اس لئے مہلت دیتے ہیں کہ اور گناہ کرلیں۔ آخرکار ان کو ذلیل کرنے والا عذاب ہوگا

[وَلَا: اور نہ] [يَحْسَبَنَّ: ہرگز نہ گمان کریں] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْٓا: جن لوگوں نے کفر کیا] [اَنَّمَا: یہ کہ] [نُمْلِيْ: ہم ڈھیل دیتے ہیں] [لَھُمْ: انہیں] [خَيْرٌ: بہتر] [لِّاَنْفُسِھِمْ: ان کے لیے] [اِنَّمَا: درحقیقت] [نُمْلِيْ: ہم ڈھیل دیتے ہیں] [لَھُمْ: انہیں] [لِيَزْدَادُوْٓا: تاکہ وہ بڑھ جائیں] [اِثْمًا: گناہ] [وَلَھُمْ: اور ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [مُّهِيْنٌ: ذلیل کرنے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer