اِنَّ الَّذِیۡنَ اشۡتَرَوُا الۡکُفۡرَ بِالۡاِیۡمَانِ لَنۡ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیۡئًا ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۷۷﴾

(177 - آل عمران)

Qari:


Indeed, those who purchase disbelief [in exchange] for faith - never will they harm Allah at all, and for them is a painful punishment.

جن لوگوں نے ایمان کے بدلے کفر خریدا وہ خدا کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اور ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا

[اِنَّ: بیشک] [الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اشْتَرَوُا: انہوں نے مول لیا] [الْكُفْرَ: کفر] [بِالْاِيْمَانِ: ایمان کے بدلے] [لَنْ: ہر گز نہیں] [يَّضُرُّوا: بگاڑ سکتے] [اللّٰهَ: اللہ] [شَـيْـــًٔـا: کچھ] [وَلَھُمْ: اور ان کے لیے] [عَذَابٌ: عذاب] [اَلِيْمٌ: دردناک]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer