Qari: |
And to Allah belongs whatever is in the heavens and whatever is on the earth. He forgives whom He wills and punishes whom He wills. And Allah is Forgiving and Merciful.
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب خدا ہی کا ہے وہ جسے چاہے بخش دے اور جسے چاہے عذاب کرے اور خدا بخشنے والا مہربان ہے
[وَلِلّٰهِ: اور اللہ کے لیے] [مَا: جو] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَا: اور جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [يَغْفِرُ: وہ بخشدے] [لِمَنْ: جس کو] [يَّشَاۗءُ: چاہے] [وَيُعَذِّبُ: اور عذاب دے] [مَنْ: جس] [يَّشَاۗءُ: چاہے] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: مہربان]