اِنۡ تَمۡسَسۡکُمۡ حَسَنَۃٌ تَسُؤۡہُمۡ ۫ وَ اِنۡ تُصِبۡکُمۡ سَیِّئَۃٌ یَّفۡرَحُوۡا بِہَا ؕ وَ اِنۡ تَصۡبِرُوۡا وَ تَتَّقُوۡا لَا یَضُرُّکُمۡ کَیۡدُہُمۡ شَیۡـًٔا ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِمَا یَعۡمَلُوۡنَ مُحِیۡطٌ ﴿۱۲۰﴾٪

(120 - آل عمران)

Qari:


If good touches you, it distresses them; but if harm strikes you, they rejoice at it. And if you are patient and fear Allah, their plot will not harm you at all. Indeed, Allah is encompassing of what they do.

اگر تمہیں آسودگی حاصل ہو تو ان کو بری لگتی ہے اور اگر رنج پہنچے تو خوش ہوتے ہیں اور اگر تم تکلیفوں کی برداشت اور (ان سے) کنارہ کشی کرتے رہو گے تو ان کا فریب تمھیں کچھ بھی نقصان نہ پہنچا سکے گا یہ جو کچھ کرتے ہیں خدا اس پر احاطہ کیے ہوئے ہے

[اِنْ: اگر] [تَمْسَسْكُمْ: پہنچے تمہیں] [حَسَنَةٌ: کوئی بھلائی] [تَـسُؤْھُمْ: انہیں بری لگتی ہے] [وَ: اور] [اِنْ: اگر] [تُصِبْكُمْ: تمہیں پہنچے] [سَيِّئَةٌ: کوئی برائی] [يَّفْرَحُوْا: وہ خوش ہوتے ہیں] [بِھَا: اس سے] [وَاِنْ: اور اگر] [تَصْبِرُوْا: تم صبر کرو] [وَتَتَّقُوْا: اور پروہیز گاری کرو] [لَا يَضُرُّكُمْ: نہ بگاڑ سکے گا تمہارا] [كَيْدُھُمْ: ان کا فریب] [شَـيْـــًٔـا: کچھ] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [بِمَا: جو کچھ] [يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے ہیں] [مُحِيْطٌ: گھیرے ہوئے ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer