ہٰۤاَنۡتُمۡ اُولَآءِ تُحِبُّوۡنَہُمۡ وَ لَا یُحِبُّوۡنَکُمۡ وَ تُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡکِتٰبِ کُلِّہٖ ۚ وَ اِذَا لَقُوۡکُمۡ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚ٭ۖ وَ اِذَا خَلَوۡا عَضُّوۡا عَلَیۡکُمُ الۡاَنَامِلَ مِنَ الۡغَیۡظِ ؕ قُلۡ مُوۡتُوۡا بِغَیۡظِکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌۢ بِذَاتِ الصُّدُوۡرِ ﴿۱۱۹﴾

(119 - آل عمران)

Qari:


Here you are loving them but they are not loving you, while you believe in the Scripture - all of it. And when they meet you, they say, "We believe." But when they are alone, they bite their fingertips at you in rage. Say, "Die in your rage. Indeed, Allah is Knowing of that within the breasts."

دیکھو تم ایسے (صاف دل) لوگ ہو کہ ان لوگوں سے دوستی رکھتے ہو حالانکہ وہ تم سے دوستی نہیں رکھتے اور تم سب کتابوں پر ایمان رکھتے ہو (اور وہ تمہاری کتاب کو نہیں مانتے) اور جب تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں ہم ایمان لے آئے اور جب الگ ہوتے ہیں تو تم پر غصے کے سبب انگلیاں کاٹ کاٹ کھاتے ہیں (ان سے) کہہ دو کہ (بدبختو) غصے میں مر جاؤ خدا تمہارے دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے

[ھٰٓاَنْتُمْ: سن لو۔ تم] [اُولَاۗءِ: وہ لوگ] [تُحِبُّوْنَھُمْ: تم دوست رکھتے ہو ان کو] [وَلَا: اور نہیں] [يُحِبُّوْنَكُمْ: وہ دوست رکھتے تمہیں] [وَتُؤْمِنُوْنَ: اور تم ایمان رکھتے ہو] [بِالْكِتٰبِ: کتاب پر] [كُلِّھٖ: سب] [وَاِذَا: اور جب] [لَقُوْكُمْ: وہ تم سے ملتے ہیں] [قَالُوْٓا: کہتے ہیں] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [وَاِذَا: اور جب] [خَلَوْا: اکیلے ہوتے ہیں] [عَضُّوْا: وہ کاٹتے ہیں] [عَلَيْكُمُ: تم پر] [الْاَنَامِلَ: انگلیاں] [مِنَ: سے] [الْغَيْظِ: غصہ] [قُلْ: کہدیجئے] [مُوْتُوْا: تم مرجاؤ] [بِغَيْظِكُمْ: اپنے غصہ میں] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [عَلِيْمٌ: جاننے والا] [بِذَاتِ: سینے الصُّدُوْرِ: سینے والی (دل کی باتیں)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer