ضُرِبَتۡ عَلَیۡہِمُ الذِّلَّۃُ اَیۡنَ مَا ثُقِفُوۡۤا اِلَّا بِحَبۡلٍ مِّنَ اللّٰہِ وَ حَبۡلٍ مِّنَ النَّاسِ وَ بَآءُوۡ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰہِ وَ ضُرِبَتۡ عَلَیۡہِمُ الۡمَسۡکَنَۃُ ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَانُوۡا یَکۡفُرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَ یَقۡتُلُوۡنَ الۡاَنۡۢبِیَآءَ بِغَیۡرِ حَقٍّ ؕ ذٰلِکَ بِمَا عَصَوۡا وَّ کَانُوۡا یَعۡتَدُوۡنَ ﴿۱۱۲﴾٭

(112 - آل عمران)

Qari:


They have been put under humiliation [by Allah] wherever they are overtaken, except for a covenant from Allah and a rope from the Muslims. And they have drawn upon themselves anger from Allah and have been put under destitution. That is because they disbelieved in the verses of Allah and killed the prophets without right. That is because they disobeyed and [habitually] transgressed.

یہ جہاں نظر آئیں گے ذلت (کو دیکھو گے کہ) ان سے چمٹ رہی ہے بجز اس کے کہ یہ خدا اور (مسلمان) لوگوں کی پناہ میں آ جائیں اور یہ لوگ خدا کے غضب میں گرفتار ہیں اور ناداری ان سے لپٹ رہی ہے یہ اس لیے کہ خدا کی آیتوں سے انکار کرتےتھے اور (اس کے) پیغمبروں کو ناحق قتل کر دیتے تھے یہ اس لیے کہ یہ نافرمانی کیے جاتے اور حد سے بڑھے جاتے تھے

[ضُرِبَتْ: چسپاں کردی گئی] [عَلَيْهِمُ: ان پر] [الذِّلَّةُ: ذلت] [اَيْنَ مَا: جہاں کہیں] [ثُـقِفُوْٓا: وہ پائے جائیں] [اِلَّا: سوائے] [بِحَبْلٍ: اس (عہد)] [مِّنَ اللّٰهِ: اللہ سے] [وَحَبْلٍ: اور اس (عہد)] [مِّنَ النَّاسِ: لوگوں سے] [وَبَاۗءُوْ: وہ لوٹے] [بِغَضَبٍ: غضب کے ساتھ] [مِّنَ اللّٰهِ: اللہ سے (کے)] [وَضُرِبَتْ: اور چسپاں کردی گئی] [عَلَيْهِمُ: ان پر] [الْمَسْكَنَةُ: محتاجی] [ذٰلِكَ: یہ] [بِاَنَّھُمْ: اس لیے کہ] وہ] [كَانُوْا: تھے] [يَكْفُرُوْنَ: انکار کرتے] [بِاٰيٰتِ: آیتیں] [اللّٰهِ: اللہ] [وَيَقْتُلُوْنَ: اور قتل کرتے تھے] [الْاَنْۢبِيَاۗءَ: نبی (جمع)] [بِغَيْرِ حَقٍّ: ناحق] [ذٰلِكَ: یہ] [بِمَا: اس لیے] [عَصَوْا: انہوں نے نافرمانی کی] [وَّكَانُوْا: اور تھے] [يَعْتَدُوْنَ: حد سے بڑھ جاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer