| Qari: |
So when they entered upon Joseph, they said, "O 'Azeez, adversity has touched us and our family, and we have come with goods poor in quality, but give us full measure and be charitable to us. Indeed, Allah rewards the charitable."
جب وہ یوسف کے پاس گئے تو کہنے لگے کہ عزیز ہمیں اور ہمارے اہل وعیال کو بڑی تکلیف ہو رہی ہے اور ہم تھوڑا سا سرمایہ لائے ہیں آپ ہمیں (اس کے عوض) پورا غلّہ دے دیجیئے اور خیرات کیجیئے۔ کہ خدا خیرات کرنے والوں کو ثواب دیتا ہے
[فَلَمَّا: پھر جب] [دَخَلُوْا: وہ داخل ہوئے] [عَلَيْهِ: اس پر۔ سامنے] [قَالُوْا: انہوں نے کہا] [يٰٓاَيُّهَا: اے] [الْعَزِيْزُ: عزیز] [مَسَّنَا: ہمیں پہنچی] [وَاَهْلَنَا: اور ہمارے گھر] [الضُّرُّ: سختی] [وَجِئْنَا: اور ہم آئے] [بِبِضَاعَةٍ: پونچی کے ساتھ (لے کر)] [مُّزْجٰىةٍ: نکمی (ناقص)] [فَاَوْفِ: پس پوری دیں] [لَنَا: ہمیں] [الْكَيْلَ: ناپ (غلہ)] [وَتَصَدَّقْ: صدقہ کریں] [عَلَيْنَا: ہم پر (ہمیں)] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [يَجْزِي: جزا دیتا ہے] [الْمُتَصَدِّقِيْنَ: صدقہ کرنے والے]