قَالُوۡا نَفۡقِدُ صُوَاعَ الۡمَلِکِ وَ لِمَنۡ جَآءَ بِہٖ حِمۡلُ بَعِیۡرٍ وَّ اَنَا بِہٖ زَعِیۡمٌ ﴿۷۲﴾

(72 - یوسف)

Qari:


They said, "We are missing the measure of the king. And for he who produces it is [the reward of] a camel's load, and I am responsible for it."

وہ بولے کہ بادشاہ (کے پانی پینے) کا گلاس کھویا گیا ہے اور جو شخص اس کو لے آئے اس کے لیے ایک بار شتر (انعام) اور میں اس کا ضامن ہوں

[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [نَفْقِدُ: ہم گم کر بیٹھے (نہیں پاتے)] [صُوَاعَ: پیمانہ] [الْمَلِكِ: بادشاہ] [وَلِمَنْ: اور اس کے لیے] [جَاۗءَ بِهٖ: جو وہ لائے] [حِمْلُ: بوجھ] [بَعِيْرٍ: ایک اونٹ] [وَّاَنَا: اور میں] [بِهٖ: اس کا] [زَعِيْمٌ: ضامن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer