| Qari: |
And the reward of the Hereafter is better for those who believed and were fearing Allah.
اور جو لوگ ایمان لائے اور ڈرتے رہے ان کے لیے آخرت کا اجر بہت بہتر ہے
[وَلَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ: اور آخرت کا بدلہ البتہ] [خَيْرٌ: بہتر] [لِّلَّذِيْنَ: ان کے لیے جو] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَكَانُوْا: اور تھے وہ] [يَتَّقُوْنَ: پرہیزگاری کرتے]