وَ اتَّبَعۡتُ مِلَّۃَ اٰبَآءِیۡۤ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ اِسۡحٰقَ وَ یَعۡقُوۡبَ ؕ مَا کَانَ لَنَاۤ اَنۡ نُّشۡرِکَ بِاللّٰہِ مِنۡ شَیۡءٍ ؕ ذٰلِکَ مِنۡ فَضۡلِ اللّٰہِ عَلَیۡنَا وَ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۳۸﴾

(38 - یوسف)

Qari:


And I have followed the religion of my fathers, Abraham, Isaac and Jacob. And it was not for us to associate anything with Allah. That is from the favor of Allah upon us and upon the people, but most of the people are not grateful.

اور اپنے باپ دادا ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کے مذہب پر چلتا ہوں۔ ہمیں شایاں نہیں ہے کہ کسی چیز کو خدا کے ساتھ شریک بنائیں۔ یہ خدا کا فضل ہے ہم پر بھی اور لوگوں پر بھی ہے لیکن اکثر لوگ شکر نہیں کرتے

[وَاتَّبَعْتُ: اور میں نے پیروی کی] [مِلَّةَ: دین] [اٰبَاۗءِيْٓ: اپنے باپ دادا] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیم] [وَاِسْحٰقَ: اور اسحق] [وَيَعْقُوْبَ: اور یعقوب] [مَا كَانَ: نہیں ہے] [لَنَآ: ہمارے لیے] [اَنْ: کہ] [نُّشْرِكَ: ہم شریک ٹھہرائیں] [بِاللّٰهِ: اللہ کا] [مِنْ شَيْءٍ: کوئی کسی شے] [ذٰلِكَ: یہ] [مِنْ: سے] [فَضْلِ اللّٰهِ: اللہ کا فضل] [عَلَيْنَا: ہم پر] [وَ: اور] [عَلَي النَّاسِ: لوگوں پر] [وَلٰكِنَّ: اور لیکن] [اَكْثَرَ: اکثر] [النَّاسِ: لوگ] [لَا يَشْكُرُوْنَ: شکر ادا نہیں کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer